مشکلات کا شکار عوام کو نہ پہلے تنہا چھوڑا ہے نہ اب تنہا چھوڑیں گے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے بھی بات کی ہے، اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے بھی بات کی ہے، انہیں بھی اس بات کا شدت سے احساس ہے کہ پاکستان کے مظلوم طبقے کو کس طرح سے آسودگی دیں کس طرح سے انکو سکون دیں۔ مشکلات کا شکار عوام کو نہ پہلے تنہا چھوڑا ہے نہ اب تنہا چھوڑیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے