مسلم لیگ ن کی دن رات محنت سے ملک پر چھائی مایوسی چھٹ رہی ہے، مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و ثقافت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں واضح کمی سے عام آدمی کو دل کا سکون حاصل ہو رہا ہے۔ جس نے بچوں کی فیس دینی ہے، بجلی کے بل دینے ہیں، جس صحت اور بچوں کی تعلیم پہ خرچ کرنا ہے اسے آج ریلیف مل رہا ہے آج مڈل کلاس طبقے کو ریلیف ملا ہے آج صنعتوں کو ریلیف ہے مایوسی کے سائے چھٹ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے