مسلم لیگ ن نے نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات کی بھی خوشی ہے کہ مسلم لیگ ن نے بچوں کے ہاتھ میں کبھی ڈنڈے نہیں دیئے غلیلیں اور پیٹرول بم نہیں دیئے بچوں کو اپنی سیکیورٹی ایجنسیز پہ حملے کرنا مارنا ہڈیاں توڑنا سر پھوڑنا نہیں سکھایا بلکہ نوجوانوں کو ہمیشہ تعلیم اور ہنر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے