اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پچھلے 2 سال میں ملک کی معیشت کو تباہی سے بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے تیزی سے معیشت تنزلی کا شکار تھی لیکن مسلم لیگ ن نے اپنی سیاست قربان کرکے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔
Short Link
Copied