مریم نواز 3 ماہ کی قلیل مدت میں 33 منصوبوں کا آغاز کرچکی ہیں، سلمیٰ بٹ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما سلمیٰ بٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز 3 ماہ کی قلیل مدت میں 33 منصوبوں کا آغاز کرچکی ہیں۔ آئی ٹی سٹی ایک ایسا منصوبہ ہے جو ہمارے ملک کے نوجوانوں کی قسمت بدل کے رکھ دے گا ہیلتھ کے شعبے میں کام ہوتا دکھائی رہا ہے لوگوں کو انکی دہلیز پہ علاج کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے