مریم نواز کی اولین ترجیح مہنگائی میں کمی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کی بدولت مہنگائی میں واضح کمی آئی ہے آٹے اور روٹی کی قیمت بھی کم ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے