کڈھیاں
(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے سہولتکاروں کو یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ یہ پاکستان ہے پاکستان کی عدلیہ ہے آپکا جوائے لینڈ نہیں جہاں آپ بیگمات اور بچوں کی انٹرٹینمنٹ کیلیے فیصلے کرتے ہوں۔