لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صوبے کی بہتری کا کوئی پروگرام بغیر تیاری لانچ نہیں کرتیں۔ اپنے گھر کی خواہش ہر انسان رکھتا ہے اور اسکی اہمیت سے بخوبی آگاہ ہے اسی لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام شروع کیا ہے۔
Short Link
Copied