عمران خان آج سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے، معاون خصوصی عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہ دوسروں کو چور کہنے والا عمران خان آج خود سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے