مذاکرات ملک کی بہتری کیلیے ہورہے ہیں لیکن عمرا خان کے بیانات مذاکرات ناکام کرنے کی سازش ہیں، بلال اظہر کیانی

bilal-azhar

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ ایک شخص ہے جس نے ماضی میں بھی سیاسی ڈائیلاگ نہ کرنے پہ زور دیا ہے ہم نے تب بھی مذاکرات پہ زور دیا اور آج بھی مذاکرات ملک کی بہتری کیلیے ہورہے ہیں لیکن عمرا خان کے بیانات مذاکرات ناکام کرنے کی سازش ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے