مدینہ منورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مدینہ منورہ سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ میں اس شخص کا نام اس پاک زمین پہ نہیں لونگی کیونکہ اس زمین کو سیاست کیلیے استعمال نہیں کرنا چاہتی.لیکن انہوں نے جو معاشرے میں تباہی کی۔ انہیں ٹھیک کرنے میں بھی وقت لگے گا اور یہ بھی ہمارے مثبت رویوں سے ٹھیک ہوگا۔ ہم نے اپنے کارکنان کو ہدایت جاری کی ہیں کہ اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھیں۔
Short Link
Copied