مدارس کو ہائر ایجوکیشن کے زیرانتظام دینے سے دیگر یونیورسٹیز جیسے مواقع میسر آئیں گے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مدارس کو ہائر ایجوکیشن کے زیرانتظام دینے سے دیگر یونیورسٹیز جیسے مواقع میسر آئیں گے۔ یہ وہی وفاقی وزارت تعلیم ہے جس کے تحت تمام یونیورسٹیز آتی ہیں۔ مدارس کو بھی اسی لیے ہائرایجوکیشن کے زیرانتظام کیا گیا تاکہ سب ایک ہی چھتری تلے ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے