اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کپا کہ پاکستان کو افرا تفری کا شکار کرکے ڈیفالٹ کے دہانے پہنچانے والے خوشی سے مرے جارہے تھے اور یقین کی حد تک انکے ذہنوں میں یہ بات پختہ ہوچکی تھی کہ کچھ ہوجائے پاکستان کو اب ڈیفالٹ سے نہیں بچایا جاسکتا۔
Short Link
Copied