مخصوص نشستوں کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ کا غلط ترین فیصلہ ہے، رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری عدالتوں میں اس سے پہلے بھی ایسے فیصلے ہوتے رہے ہیں جس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے ہی کہا کہ یہ فیصلہ غلط تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ڈکٹیٹر کو آئین میں ترمیم کا اختیار دیا وہ غلط فیصلہ تھا ہم نے مارشل لاء کو نظریہ ضرورت کے تحت جائز قرار دیا ہم نے غلط کیا۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

پی ٹی آئی کوجب بھی احتجاج کا موقع ملا انہوں نے اداروں کو نشانہ بنایا، احسن اقبال

(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پرامن سیاسی جمہوری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے