محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے، شہباز شریف

وزیراعظم

(پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں حاضری اور مکہ میں عمرہ کی ادائیگی کے موقع پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہمیں جو پذیرائی دی وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان ہمیں انتہائی عزیز ہے اور ہم کبھی پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے