محترمہ فاطمہ جناح میری رول ماڈل ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف محترمہ فاطمہ جناح میری رول ماڈل ہیں۔ مجھے سب کہتے ہیں کہ پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں لیکن بینظیر بھٹو شہید صاحبہ جو کہ پاکستان نہیں عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے