لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز جنرل ہسپتال پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج تشدد کا شکار کم عمر بچی رضوانہ کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو اسے قانون کے شکنجے میں لانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
Short Link
Copied