‏ماتھے کے اوپر جس جعلی صداقت و امانت کا ٹیگ لگا کے ثاقب نثار نے جو تحفہ دیا، اس کی صداقت و امانت کا ڈھول کہاں کہاں نہیں پھٹے گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ‏ماتھے کے اوپر جس جعلی صداقت و امانت کا ٹیگ لگا کے ثاقب نثار نے جو تحفہ دیا ہے اس کی صداقت و امانت کا ڈھول کہاں کہاں نہیں پھٹے گا، کہیں وہ زکوٰة و خیرات کے اوپر، کبھی منی لانڈرنگ کے چکر میں، کبھی عدت میں شادی کرنے کے اوپر، کبھی ایک بچی کو اسکی ولدین نہ دینے کے اوپر اس آدمی پہ سوالات نہیں اٹھیں گے لیکن آپ بھول جائیں کیونکہ یہ عمران خان کء اوپر بات ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے