لوگ مسائل کا حل چاہتے ہیں انتشار نہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ انکے مسائل حل ہوں گیس آئے گھروں میں ، بجلی آئے انکے بچوں کو نوکری ملے، لوگوں کے مسائل یہ نہیں کہ یہاں دھرنے دینے شروع کردو۔ کبھی جھوٹا بیانیہ لاشوں کا کبھی سول نافرمانی کا اب جو مرضی کر لو تمہارہ دال نہیں گلنے والی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے