لوگ ضمیر کا سودا نہیں کرنا چاہتے لوگ اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینگے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگوں کا شدید رد عمل ہے کہ خریدوفروخت کا جو سلسلہ ضمنی الیکشن میں شروع کیا گیا لوگ اس سیاست کو رد کرتے ہیں پیسے دے کر ووٹ خریدنے کی منفی سیاست انہوں نے شروع کی لوگ ضمیر کا سودا نہیں کرنا چاہتے لوگ اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے