لوگوں کو چور چور کہنے والے کی اپنی باری آئی تو گھڑی بھی نہیں چھوڑی، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو چور چور کہنے والے کی اپنی باری آئی تو گھڑی بھی نہیں چھوڑی، خانہ کعبہ کی تصویر والی گھڑی بیچ کے پیسے کھا گیا۔ لوگوں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالا , باپ کے سامنے گرفتار کیا سزائے موت کی چکیوں میں پھینکا۔ اپنی باری آئی تو بزدلی کی داستانیں رقم کرکے ذلت سے فرار ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے