قوم کو سوچنا ہوگا کہ نوازشریف صاحب نے جن دہشتگردوں کا خاتمہ کیا انکو واپس کس نے بسایا، عظمی بخاری

عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار ریاست ہیں لیکن بھارت ہمیشہ ہمارے ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش میں رہتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم کو سوچنا ہوگا کہ نوازشریف صاحب نے جن دہشتگردوں کا خاتمہ کیا انکو واپس کس نے بسایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے