لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قوم سے کیا گیا ایک وعدہ بھی وفا نہیں ہوا، کہاں ہے وہ نیا پاکستان جس کا وعدہ کیا گیا تھا، نواز شریف، شہباز شریف کی قیادت میں ہم نے 5.8 فیصد پر گروتھ چھوڑ کرگئے، سی پیک کے تحت اربوں روپے کی سرمایہ کاری ہوئی، 1300 ارب روپے منصوبوں پر خرچ ہوئے، ہم نے جھوٹے دعوے نہیں کیے۔
Short Link
Copied