اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹاپ انٹیلجنس ایجنسیز کی تصدیق کے بعد کہ کسی قسم کی کوئی بیرونی مداخلت پاکستان میں رجیم کی تبدیلی کے لیےنہیں ہوئی اور پاکستانی قومی اداروں کی وضاحت کے بعد حکومت مخالف بیانیےکو دفن ہو جانا چاہیے تھا۔
Short Link
Copied