قرآن کریم کی حکمت پوری دنیا کو محبت ایثار صبر اور تحمل کی تلقین کرتی ہے، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سویڈن واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ‏قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے اور قرآن کریم کا نزول اللہ تعالیٰ کے آخری رسول حضرت محمد (ص) پر ہوا۔  قرآن کریم کی حکمت پوری دنیا کو محبت ایثار صبر اور تحمل کی تلقین کرتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے