‏قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے سپریم کورٹ قانون نہیں بنا سکتی، وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ‏قانون بنانا پارلیمنٹ کا کام ہے سپریم کورٹ قانون نہیں بنا سکتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے