قائد اعظم نے آزادی دی جبکہ عمران خان نے ملک کی خودمختاری بیچ دی، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال منی بجٹ پر حکومت پر برہم ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے آزادی دی جبکہ عمران خان نے ملک کی خودمختاری بیچ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے