‏فیض آباد دھرنے اور 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کیلئے آپکو کسی معتبر ادارے یا کمیشن کی رپورٹ کی ضرورت ہے، تو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بلا لیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) ‏فیض آباد دھرنے اور 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کیلئے آپکو کسی معتبر ادارے یا کمیشن کی رپورٹ کی ضرورت ہے، تو میں گزارش کرتا ہوں کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو بلا لیں وہ آپ کو بتا دیں گے اور اپنا کیس بھی بتا دیں گے کہ مجھے کیوں نکالا، کس کی خواہش پوری نہ کی جس کی وجہ سے آج اس اذیت میں ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے