اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے جاری بیان میں کہا کہ حکومت تحریک عدم اعتماد میں اپنی ناکامی دیکھ کر بوکھلا گئی ہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے راہنماؤں کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے ایم این ایز کی گرفتاری کی سازش کی جارہی ہے۔