فلسطینیوں پر تاریخ کا بدترین ظلم ڈھایا جارہا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں پر تاریخ کا بدترین ظلم ڈھایا جارہا ہے اور 40 ہزار فلسطینی بہن بھائیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔سکیورٹی کونسل نے اس حوالے سے کئی قراردادیں منظور کیں لیکن اس کے باوجود فلسطینوں پہ ظلم و ستم جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے