اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ خیبرپختونخواہ میں چوری ہوا لیکن وہ احتجاج کرنے سندھ آگئے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کہتے ہیں کہ جو رشوت لے اسے اینٹ مار دو، اگر وزیر اعلیٰ خود رشوت مانگیں تو کیا ان کے لئے پورا ٹرک لایا جائے؟
Short Link
Copied