فائنل کال کی آڑ میں قتل و غارت کی منصوبہ بندی کی گئی، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس تین چار مختلف ذرائع سے اطلاعات آنا شروع ہوئیں کہ یہ جو فائنل کال کی آڑ میں قتل و غارت کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ ہم نے کئی مرتبہ پریس کانفرسز کے دوران یہ بتایا کہ یہ چاہتے ہیں کہ انہیں لاشیں ملیں اور یہ اچھی نیت سے نہیں آرہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے