غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں کئے جانے والے غیر قانونی آرڈیننسز کا مقصد مخالفین سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے آوازوں کو دبانا ہے۔ عوامی عدم اعتماد آ چکا ہے۔ اب ایوان میں باری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے