لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی۔ انشاءاللّٰہ عدم اعتماد پر بھی ہم کام کر رہے ہیں، عدمِ اعتماد بھی کامیاب ہو گی اور یہاں پر موجود ہر شخص میرے ساتھ وعدہ کرو عمران نیازی کے خلاف سڑکوں پر نکلو گے۔
Short Link
Copied