عوام کیلیے زندگی کو آسان بنانا ہماری حکومت کی شروع دن سے اولین ترجیح رہی ہے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پچھلے سال مہنگائی 32 فیصد تھی جو الحمدللہ اب 6.9 فیصد پہ آچکی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آرپی ہیں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی ہورہی ہے آٹے کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔ عوام کیلیے زندگی کو آسان بنانا ہماری حکومت کی شروع دن سے اولین ترجیح رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

مریم نواز ایک سال کے دوران 80 عوامی منصوبے شروع کر چکی ہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے