عوام کو سکون تب ملے گا جب نااہل سرکار گھر جائے گی، شیری رحمان

شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بنا کر عوام پر مہنگائی کا بم گرایا جائے گا۔ عوام کو رلیف دینے کے لئے اس حکومت کے پاس کوئی منصوبہ نہیں۔ اب عوام کو رلیف تب ملے گا جب نااہل سرکار گھر جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے