لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے تباہی مچادی ہے، پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک ہے، عوام دعائیں کرتی ہے کہ کب پاکستان کی ناکام ترین، کرپٹ حکومت سے جان چھوٹے گی۔
Short Link
Copied