عمران نیازی کی جو قلابازیاں ہیں اس پر پاکستان کے علماء کیوں خاموش ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور دنیا کے بہت سے ممالک کیساتھ پاکستان کے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی جو قلابازیاں ہیں اس پر پاکستان کے علماء کیوں خاموش ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے