اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی عوام کے اندر سیاست کھوچکے ہیں انہیں پتہ ہے ووٹوں کے ذریعے وہ نہیں جیت سکتے اب وہ سہارے تلاش کررہے ہیں ان سہاروں کیلیے کبھی وہ عدلیہ پہ حملہ آور ہوتے ہیں کبھی وہ فوج پہ حملہ آور ہوتے ہیں لیکن انکی یہ حکمت عملی کار آمد ثابت نہیں ہوسکتی۔
Short Link
Copied