عمران نیازی کو بتاتا چلوں کہ صدر زرداری شیروں کا شکار کرتے ہیں، گدھوں کا نہیں، تیمور تالپور

کراچی (پاک صحافت) تیمور تالپور نے آصف زرداری پر عمران خان کے الزمات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری شیروں کا شکار کرتے ہیں گدھوں کا نہیں کرتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے