لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو آئینی طریقے سے ہٹانا فرض بن چکا ہے۔ اس نیازی حکومت نے عوام کے بچوں سے دودھ تک چھین لیا ہے۔ بخار کی دوائیں آج بلیک ہو رہی ہیں جبکہ کورونا عروج پر ہے۔ تحریکِ عدمِ اعتماد کے لیے ہم یکسو ہیں۔
Short Link
Copied