عمران نیازی کا نصب العین صرف دولت اور اقتدار کی ہوس ہے، خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے سیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے اور ساتھ مرشد نے اپنا کاروبار شروع کیا ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا نصب العین صرف دولت اور اقتدار کی ہوس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے