اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ملک کی خراب معیشت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے پاکستان کے قرضوں میں چار سال کے دوران 75 فیصد کا اضافہ کیا جس کی وجہ سے معیشت تباہ ہوئی،