‏عمران نیازی نے صوبائی حکومتیں سیاسی خودکش بمبار بن کے جمہوری نظام کو گرانے کرنے کیلیے ختم کی تھیں، احسن اقبال

احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏عمران خان نے اپنی دوصوبائی حکومتیں کسی جمہوری جذبے کے تحت ختم نہیں کی تھیں اس نے پنجاب اور کے پی کی حکومتیں سیاسی خودکش بمبار بن کے ملک کے جمہوری نظام کو گرانے کرنے کیلیے ختم کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے