اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی صاحب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں وزارت عظمی کے منصب سے رخصت ہو جائینگے۔ لیکن معاشرے میں جو سیاسی انتہا پسندی اور نفرت کے بیج یہ بو گئے ہیں۔ ان سے قوم کو کئی سال تک نبرد آزما ہونا پڑے گا۔
Short Link
Copied