عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور احسن جمیل گجر نے عمران خان کی ایماء پر کرپشن کی ہے۔ عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے اس نے گھڑیاں بیچی ہیرے کی انگوٹھیاں بیچی اور رشوت لیکر افسران لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے