‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں میڈیا پہ پابندی، چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عمران نیازی حکومت کے چار سالہ دور میں جس طرح میڈیا پہ پابندی اور زبان بندی رہی، اس وقت چلتے پروگرام بند ہوجاتے تھے چیئرمین پیمرا لے ایک نوٹیفیکیشن کے باعث صحافیوں پہ پابندیاں لگ جاتی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے