‏عمران نیازی تم پاکستان کی سیاست میں وہ واحد شخص ہو جس نے ہر جرم کیا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ ‏عمران نیازی تم پاکستان کی سیاست میں وہ واحد شخص ہو جس نے ہر جرم کیا ہے اور تمہیں اس کا پتہ ہے اسی لیے بالٹی اور ڈبہ سر پہ رکھ کے عدالت آتے ہو۔ 2014 سے فارن فنڈنگ کا جواب اس لیے نہیں دے رہے کیونکہ تمہیں پتہ ہے کہ تم نے غیرقانونی طور پہ فارن فنڈنگ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے