اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسا عادی مجرم ہے جو عدالتوں کے ذریعے ریلیف لینے کا عادی ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ اسکا فارن فنڈنگ کا کیس 6 سال چلتا رہا کبھی ایک عدالت سے اسٹے آرڈر تو کبھی دوسری عدالت سے اسٹے آرڈر اور کبھی الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیا۔
Short Link
Copied