‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پی ٹی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ‏عمران خان گرفتاری سے اتنا ڈرتا ہے کہ اس پر کپکپی طاری ہوجاتی ہے وکلاء تحریک میں جب ایک رات جیپ میں رہنا پڑا تو یہ رات میں روتا تھا اس لیے کل یہ بندے اکٹھے کیے گئے کہیں کسی اور مقدمے میں گرفتاری عمل میں نہ آجائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے